شہباز شریف کی رہائی کے بعد پی ڈی ایم کا پہلا اجلاس 29اپریل کو طلب

اسلام آباد(قاضی بلال ؍وقائع نگارخصوصی)شہباز شریف کی رہائی کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پہلا اجلاس انتیس اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3gEPaP8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.