شاہین آفریدی کی جانب سے غلطیاں نہ دہرانے کا عزم

ہرارے (بی ایل آئی نیوز)قومی پیسر شاہین آفریدی نے گزشتہ غلطیاں نہ دہرانے کا عزم کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ وکٹوں کا حصول ان کے ہاتھ میں نہیں مگر وہ اپنی بہترین کوشش ضرور کر سکتے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3sBeibC
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.