پنجاب اسمبلی کیسز مریضوں کا مسئلہ تین چار روز میں حل کرادیں گے پرویز الہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں کینسر مریضوں کی ادویات بند ہونے اور مہنگائی کی گونج، جبکہ اسمبلی نے دی بہاولپور میٹرو پولیٹن یونیورسٹی، دی سپیرئیر کالج لاہور ترمیمی بل اور دی یونیورسٹی آف چناب بل 2021ء متفقہ طورپر منظور کرلئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/30q4WE6
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.