نام کے اوپر مہر لگانے سے ووٹ مسترد نہیں ہوتا‘ اب فیصلہ سپریم کورٹ کریگی: کنور دلشاد 

اسلام آباد (آئی این پی) سابق سیکرٹری الیکشن کمشن اور معروف تجزیہ کار کنور دلشاد نے کہا ہے کہ پریذائیڈنگ آفیسر نے خود لائن آف ایکشن لیا کہ پی ڈی ایم امیدوار ووٹ مسترد ہونے کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں جائیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3tiOxxp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.