نئے انتخابات سمیت تمام آپشنز مد نظر رکھنا پڑیں گے: عمران

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے دو ٹوک کہا کہ پی ڈی ایم کی سیاست صرف این آر او لینے کیلئے ہے لیکن میں میدان نہیں چھوڑوں گا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3evFRzD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.