احسان مانی کی زیر صدارت صوبائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈز سربراہان کا اجلاس

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کی زیر صدارت صوبائی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈز سربراہان اور پی سی بی کے عہدیداران کے اجلاس میں بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان، چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر، چیف فنانشل آفیسر، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور جی ایم مارکیٹینگ نے شرکت کی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rG7J85
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.