ویسٹ انڈیز نے دوسر ے ون ڈے  میں سری لنکا کو ہرا کر سیریز نام کرلی

اوپنر ایون لوئس کا شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ ‘چار چھکوں کی مدد سے 103 رنز بنانے پرمین آف دی میچ قرار اینٹیگوا (آئی این پی) ویسٹ انڈیز نے ایون لوئس کی شاندار سنچری کے باعث سری لنکا کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں دوصفر فیصلہ کن برتری حاصل کر لی،میزبان ٹیم نے 274 رنز کا ہدف 49.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qHXQW5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.