علی حیدر گیلانی والی ویڈیو کسی کے کہنے پر نہیں بنائی پی ٹی آئی ارکان 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم سے علی حیدر گیلانی ویڈیو میں مبینہ طور پر موجود چار کرداروں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی چاروں ارکان نے وزیراعظم عمران خان سے قومی اسمبلی میں ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Oxrtff
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.