امیر ترین فٹبال اسٹارز کا مقابلہ لیونل میسی نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)امیر ترین فٹبال سٹارز کا مقابلہ لیونل میسی نے جیت لیا، بارسلونا کلب سے 107.6 ملین پانڈ تنخواہ لینے والے سب سے آگے ہیں، ان کے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو دوسرے نمبر پر ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3cQ30ui
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.