ملک شاہد حامد شہید باسکٹ بال  ٹورنامنٹ ، سیمی فائنل آج ،فائنل کل ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ملک شاہد حامد شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی اور کے بی بی اے صدر غلام محمد خان نے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز اور فائنل کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے دونوں سیمی فائنلز آج پیر22 مارچ کوشام 7 بجکر 30 منٹ پر عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر اور فائنل 23 مارچ شام 7 بجکر 30 منٹ پر کھیلاجائے گا فائنل کی مہمان خصوصی محترمہ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3saAJFk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.