پاکستان ڈے آرچری ایونٹ قائد اعظم اکیڈمی کے راجا اکمل کے نام
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان ڈے آرچری ایونٹ قائد اعظم اکیڈمی کے راجا اکمل نے جیت لیا جبکہ خواتین میں کراچی یونیورسٹی کی شہوار نثار نے میدان مار لیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Pjw3OY
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Pjw3OY
https://ift.tt/eA8V8J