آواران بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں 4 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں آپریشن کے دوران چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود برآمدکیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mCsSyO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.