نیول چیف کی قطری کمانڈرز سے ملاقاتیں‘ عسکری اشتراک کے فروغ پر زور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے قطر کے دورے کے دوران قطر کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل (پائلٹ) غانم بن شاہین الغانم، قطر امیری نیول فورسز کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہ حسن الصلیطی اور کمانڈر قطر امیری فضائیہ میجر جنرل (پائلٹ) سلیم حماد عقیل النابط سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2N2Koyh
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.