غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد : مشال ملک

اسلام آباد(آئی این پی)کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3esiqrf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.