سی پیک کیخلاف مغربی پراپیگنڈا کا نوائے وقت گروپ بھر پور جواب دے رہا ہے: چینی سفیر

لاہور (خاور عباس سندھو) عوامی جمہوریہ چین کے 12 رکنی وفد نے چینی سفیر مسٹر نونگ رونگ کی قیادت میں نوائے وقت، دی نیشن کے دفاتر کا دورہ کیا اور منیجنگ ڈائریکٹر مس رمیزہ نظامی سے ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3cqyvLc
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.