خواتین کے عالمی دن پر آرم ریسلنگ  چیمپئن شپ کا میلہ آج سجے گا 

کراچی (اے پی پی) پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے آرم ریسلنگ مقابلے منگل کو گورنمنٹ ڈگری گرلزکالج لائنز ایریا میں منعقد ہوگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rv2Uyo
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.