چولستان مشقیں 500طلباء نے پاک فوج کے ساتھ دن گزارا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) بہاولپور کور کے زیر اہتمام پاک فوج کی ٹریننگ مشقوں کے دوران مقامی سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹی کے500سے زائد طلباء و طالبات اور اساتذہ نے ایک دن چولستان میں بہاولپور کور کے ساتھ گزارا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2OcnepF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.