گلین میکسویل کے چھکے سے ٹوٹی  ہوئی کرسی 2 ہزار ڈالر میں نیلام

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )کیوی کرکٹ پرستار نے ٹی 20 سیریز کے دوران گلین میکسویل کے چھکے سے ٹوٹنے والی کرسی نیلامی میں 2 ہزار ڈالر میں خرید لی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bGoZV7
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.