شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع‘ سماعت 17 مارچ تک ملتوی
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے شہباز شریف و انکے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ و آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر نیب کے مزید گواہوں کوطلب کر لیا ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3l46z3L
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3l46z3L
https://ift.tt/eA8V8J