حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے بھر پور اقدا مات کر رہی ہے :عدنان شوکت 

رحیم یارخان(خبرنگار )ڈی جی سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز پنجاب عدنان شوکت نے کہاہے کہ حکومت کھیلوں کی سرگرمیوں کوزیادہ سے زیادہ فروغ دینے کیلئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3aNQ4p5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.