سابق حکمرانوں کی غلط ترجیحات سے پنجاب میں آلودگی بڑھی: عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے 2 برس کے دوران لاہور میں 10 لاکھ سے زائد درخت لگائے ہیں جبکہ سابق دور میں درختوں کو بے دریغ کاٹا گیا اور سابق حکمرانوں کی غلط ترجیحات کے باعث لاہور سمیت پنجاب میں آلودگی میں بے پناہ اضافہ ہوا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3aCwjk5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.