آئی  او بی ایم نے انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ نام کر لی 

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) کراچی سے آٹھ یونیورسٹی کی ٹیموں نے حصّہ لیا. اس چیمپئن شپ کے تمام ریفریس کا تعلق سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن سے تھا. اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی پلواشہ بشیر تھیں جو موجودہ وومنس ڈبلز نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن ہیں. انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تمام اسکول، کالج، جامعات کو اس طرح کے کھیلوں کے مقابلے منعقد کروانے ضروری ہیں تاکہ طالب ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3sknh1l
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.