ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ:ڈار‘فیاض اکیڈمیز فائنل میں پہنچ گئیں
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی ٹورنامنٹ میں ڈار ہاکی اکیڈمی اور فیاض ہاکی اکیڈمی سرگودھا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37MyeBk
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37MyeBk
https://ift.tt/eA8V8J