حمزہ اپنے مفرور تایا سے کہیں وطن واپس آ جائیں، شبلی فراز

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حمزہ اور مریم نواز کے بڑوں نے ملک میں کرپشن کے کلچر کو فروغ دے کر قوم کی اخلاقیات تباہ کی، حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2NKpJzr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.