للکارا تو جواب27 فروری جیسا، ائر چیف: دفاع کیلئے تیار: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ ہم امن سے رہنا چاہتے ہیں لیکن اگر ہماری خود مختاری کو چیلنج کیا گیا تو ہمارا جواب اسی طرح تیز رفتار اور بھرپور ہو گا جس طرح کا جواب ہم نے 27 فروری 2019 کو دیا تھا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/37TW8KB
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.