اعلی ایوانوں کا تقدس ترجیح، تعلیمی معیار کو مزید بہتر کرنا ہوگا، جنید لاکھانی

کراچی (انٹرویو/عطاء اللہ ابڑو)سینیٹ الیکشن کی دوڑمیں شامل پی ٹی آئی کے امیدواراوراقراء یونی ورسٹی کے بانی حنیدلاکھانی نے کہاکہ الیکشن کمیشن کے آرٹیکل 29کے تحت سینٹ کے الیکشن میں ٹیکنوکریٹ کی نشست پر امیدوارکیلئے کسی فیکٹرمیں عالمی کانفرنسزمیں شرکت کرنا،صاحب کتاب ہونایاکسی بھی شعبے میں 20سالہ کاتجربہ ہونااورتعلیمی قابلیت 16جماعت تک ہونالازم ہے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2ZFUms7
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.