نیب نجی کیسز میں عوام کو تنگ اور ہراساں کرنا بند کرے،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا 

اسلام آباد(نا مہ نگار)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب کو نجی کاروباری ٹرانزیشن سے دور رہنا چاہیے،نجی کیسز میں عوام کو تنگ اور ہراساں کرنا بند کیا جائے ، سینیٹ انتخابات میں کچھ بھی ہو سکتا ہے،سب نمبر گیم کا چکر ہے، یوسف رضا گیلانی کامیاب ہونگے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2ZAWdOJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.