جبری شادی‘ مسلمان بنانے کا تصور ہی اسلامی تعلیمات کیخلاف ہے: طاہر اشرفی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جبری شادی اور جبری مسلمان بنانے کا تصور ہی اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3k41O9H
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.