سینٹ وفاق کی علامت ،اپوزیشن کے قول و فعل میں تضاد ہے،سینیٹر شہزاد وسیم

اسلام آباد(نا مہ نگار )سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے قول و فعل میں تضاد ہے، 2016 میں سینٹ کی ہول کمیٹی میں اپوزیشن نے سینٹ کے انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے اور ہارس ٹریڈنگ کرنے والے رکن کے خلاف کارروائی کی تجویز دی تھی جبکہ اس وقت اپوزیشن اس کی مخالفت کر رہی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2ZwTXIl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.