پی سی بی کا کرکٹر کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پاکستانی کرکٹرز کو مارچ میں کورونا ویکسی نیشن کی جائے گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3aFatwp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.