شاہین آفریدی اچھے آغاز پر شاداں

کراچی (اے پی پی ) لاہور قلندر زکے نائب کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ پی ایس ایل کا فتح کے ساتھ آغاز کی خوشی ہیاس طرح ٹیم کا مورال بلند ہو جاتا ہے جبکہ راشد خان کے آنے سے بائولنگ لائن مضبوط ہوئی، گزشتہ سیزن کی پرفارمنس سے بہت اعتماد ملاتھا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2NVAHSA
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.