Latest Answer Key

ads

 پاکستان پریمیئر باکسنگ کے چیئرمین و صدر کوتعاون کی یقین دہانی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے پروفیشنل باکسنگ ایونٹ میں انڈونیشیا کے بویابلڈورزر کو ناک آئوٹ شکست دے کر ایشین باکسنگ کونسل کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عثمان وزیر کے کوچ سابق انٹرنیشنل باکسر محمد محبوب خان نے باکسنگ کے کھیل کو گراس روٹ لیول سے فروغ دینے کے مشن پر گامزن سابق پاکستانی انٹرنیشنل باکسرز ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3uCRYAE
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.