Latest Answer Key

ads

یوسف پٹھان کا  عالمی کرکٹ کو خیرباد

لاہور(پی پی آئی )بھارت کی جانب سے دو بار عالمی کپ جیتنے والی ٹیم کے رکن یوسف پٹھان نے بین الاقوامی کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ دیاٹوئٹر پر جاری بیان میں یوسف پٹھان نے لکھا کہ وہ ساتھی کھلاڑیوں، کوچز، دوستوں، مداحوں اور ملک کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس سفر میں تعاون کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3aYyOxd
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.