بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)2007میں ٹی ٹونٹی عالمی کپ اور 2011 کے ورلڈکپ سکواڈ مین شامل یوسف پٹھان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3pYKzIr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.