ایم سی گرلز ہائی سکول خانیوال کی  انٹر سکول مقابلوں میں نمایاں پوزیشن 

خانیوال(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلع خانیوال کی چاروں تحصیلو ںمیں تحصیل لیول گرلزگیمز کا انعقادکیا گیا جس میں گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول خانیوال کی طالبات نے کھیلوں کے مقابلوں میںنمایاں پوزیشن حاصل کرکے سکول ہذا اوراساتذہ کا نام روشن کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qZmO4j
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.