نیو ینگسٹر نے فالکن کرکٹ کلب کو شکست دیدی

ملتان (سپورٹس رپورٹر) نیو ینگسٹر کرکٹ کلب نے چیلنج میچ میں فالکن کرکٹ کلب کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں فالکن کرکٹ کلب نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنائے بعد میں کھیلتے ہوئے نیو ینگسٹر کرکٹ کلب نے مطلوبہ ہدف سات وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز 39 اوورز میں پورا کیاشاہد خان کو پانچ آؤٹ کرنے پر مین آف دی میچ دیا گیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2N7dxZp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.