نصابی کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیا ں بہت ضروری ہیں: کستورا جی شاد 

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی)ڈی ای او سیکنڈری کستورا جی شاد نے کہا ہے کہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کا ہونا بھی بہت ضروری ہے،اس سے طلباء و طالبات کی ذہنی و جسمانی نشو نماء ہوتی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3doZoS2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.