پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ میںسپورٹس گالہ  شروع 

مظفر گڑھ،علی پور (نامہ نگار )گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ میں 2روزہ 54ویں سپورٹس گالہ کا آغاز ہوگیا ہے، ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے سپورٹس گالہ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3dpc778
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.