قلندرز کو  جتوانا چاہتاہوں : شاہین آفریدی 

لاہور(نمائندہ سپورٹس )لاہور قلندرز کے نائب کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ لاہور قلندرز کا نائب کپتان بنانے پر خوش ہیں، کوشش کرینگے کہ ٹیم کی بہتری کیلئے اپنا ہر ممکن کردار ادا کریں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3u5raZA
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.