20فیصد شائقین کو اجازت دینے کا فیصلہ 

لاہور(نیوز رپورٹر)حکومت پنجاب نے کرونا ایس او پیز کے پیش نظر پی ایس ایل 6 میں 20 فیصد شائقین کو سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2ZpC5iu
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.