کولن انگرام ’’ کراچی کنگز’’ کا  حصہ بننے پرخوش

لاہور(نمائندہ سپورٹس )جنوبی افریقن کرکٹر کولن انگرام نے کہا کہ پی ایس ایل کا سفر کچھ سال پہلے شروع کیا تھا، اور کراچی کنگز کا حصہ بنا، ایک بار پھر کراچی کنگز کو دوبارہ جوائن کرنے پر کافی خوش ہوں، اور جلد از جلد نئے کھلاڑیوں کیساتھ ہم آہنگ ہونا چاہتا ہوں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3baoCkg
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.