سعودی عرب : گھڑ ریس کی بجائے خواتین کے نت نئے فیشن توجہ کا مرکز

ملتان (سپورٹس ڈیسک) سعودی عرب میں ہونے والے دنیا کے مہنگے گھڑ دوڑ مقابلے میں ریس کی بجائے خواتین کا فیشن توجہ کا مرکز رہا،گھڑ دوڑ میں سعودی عرب کے گھوڑے نے امریکی گھوڑے کو شکست دی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3srzZvf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.