بانی نوائے وقت حمید نظامی کی برسی آج منائی جائیگی

لاہور (نیوز رپورٹر) تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما‘ سٹوڈنٹس لیڈر اور بانی نوائے وقت حمید نظامی کی برسی آج منائی جائے گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3kkoFxY
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.