این اے 75 ری پولنگ: وزیراعظم کی پی ٹی آئی امیدوار کو چیلنج قبول کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ری پولنگ کیلئے تحریک انصاف کے امیدوار کو اپوزیشن کا چیلنج قبول کرنے کی ہدایت کی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3aJMnR9
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.