پی ڈی ایم کو انتشار کی سیاست سے کنارہ کشی کرکے پاکستان کیلئے سوچنا ہوگا: عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سال نو کی آمد پر اہل وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ 2021ء کا پاکستان ماضی کی نسبت زیادہ خوشحال، مضبوط اور ترقی یافتہ ہوگا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3pFc3mF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.