پاک بحریہ بدلتے جیو پولیٹیکل حالات سے بخوبی واقف، سمندری تحفظ کیلئے پر عزم: نیول چیف
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اس عزم کا اعادہ کیاہے کہ پاک بحریہ خطے کے بدلتے جیو پولیٹیکل حالات سے بخوبی واقف ہے اور ملک کے سمندری محاذوں کا دفاع کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bbi5rl
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bbi5rl
https://ift.tt/eA8V8J