جنوبی افریقہ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان

ملتان (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انجرڈ شاداب خان کا خلا پر کرنے کیلئے زاہد محمود مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3c5Nvjg
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.