الخیبر کرکٹ کلب نے آل پنجاب لیدربال کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
میرپوربھا گل ( نامہ نگار )آل پنجاب لیدربال کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل میچ میں الخیبر کرکٹ کلب نے دائرہ دین پناہ کرکٹ کلب کو شکست دے کرفائنل اپنے نام کر لیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/398gTTP
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/398gTTP
https://ift.tt/eA8V8J