انسداد بدعنوانی حکمت عملی کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے : چیئرمین نیب
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے ، نیب پاکستان کو بدعنوانی سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہے کیونکہ بدعنوانی کے خلاف جنگ کو قومی فریضہ کے طور پر لیا جارہا ہے، نیب کا قیام بدعنوانی کے خاتمے اور بدعنوان عناصر سے لوٹی ہوئی رقم کی وصولی کے لئے قائم کیا گیا تھا، چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب ...۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2JMt5QA
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2JMt5QA
https://ift.tt/eA8V8J