حکومت‘ اپوزیشن کو ملکر عوامی مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا: پرویز الٰہی

لاہور ( خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے صوبائی وزیر معدنیات حافظ عماریاسر نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اپنی وزارت سے متعلق کارکردگی رپورٹ پیش کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3hLJjWz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.